روح کا مجرد ہونا

اس لئے ہم نے اس درس کو اسی موضوع سے مخصوص کردیا ہے اور اس کو ثابت کرنے کے لیے دو طریقوں سے استدلال کریں گے ، ایک تو عقل کے ذریعہ سے اوردو سرا وحی کے ذریعہ( ١)..............................١۔ ممکن ہے یہ تو ہم پیدا ہو کہ وحی کے ذریعہ استدلا ل…

عوام کا انبیا ء علیہم السلام کے ساتھ برتائو(حصہ دوم)

بہانہ تلاش کرناگذشتہ قوموں کا طریقہ یہ تھا کہ پہلے اپنے انبیا ء کا مذاق اڑا تے اور اس کے بعد ان پر دیوانگی اورجادوگری کی ناروا نسبتیں دیتے لیکن جب انبیاء علیہم السلام سے معجزے ظاہر ہوتے اور مخالفین کی سا زشیں نا کام بنا دی جا تیں تو وہ…

امام علیہ السلام کی احتیاج

مقدمہوہ لوگ جو اعتقادی مسائل میں گہری فکر کے مالک نہیں ہیں، وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ شیعوں اور سنیوں کے درمیان اختلاف صرف یہ ہے کہ شیعہ حضرات معتقد ہیں کہ آنحضرت ۖ نے اپنے بعد امام علی علیہ السلام کو اپنا جانشین مقرر کردیا تھا لیکن سنی حضرات…

منصب امام

جیسا کہ قرآن میں سورۂ مائدہ کی تیسری آیت میں خدا فرماتا ہے:(اَلیَومَ اَکمَلتُ لَکُم دَینَکُم وَ اَتمَمتُ عَلَیکُم نِعمَتِی وَ رَضِیتُ لَکُمُ الاِسلَامَ دیناً)میں نے آج تمہارے دین کو کامل کردیا اور تم پر اپنی نعمت تمام کردی اور تمہارے دین…

سنّت عذاب

سنّت عذابالٰہی سنتوں سے متعلق آیات جن کے با رے میںگفتگو چل رہی ہے ان میں تیسری سنّت، سنّتِ عذاب ذکرکی گئی ہے ۔ جب پیغمبروں کے مخالفین خداوند عالم کی تدبیر کے جال میں آ گئے اور اس کی طرف سے ملنے والی تماممہلتوں سے بے پروا اپنے گناہوں میں…

نفس کو پاک کرنے میں مددگار اعمال

وہ كام جو نفس كے پاك كرنے ميں مدد ديتے ہيں 1_ فكر كرنا_ نفس كے پاك كرنيكا ايك اہم مانع غفلت ہوا كرتى ہے اگر ہم دن رات دنيا كى زندگى ميں غرق رہيں اور موت كى ياد سے غافل رہيں اور ايك گھڑى بھى مرنے كے بعد كے بارے ميں سوچنے پر حاضر نہ ہوں…

عوام کا انبیا ء علیہم السلام کے ساتھ برتائو

اور اپنی دولت کی بنیاد پر عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنے میں مصروف رہتے تھے،کمزور طبقہ کے لوگوں پر فخر و مباہات جتاتے اور معاشرہ میں اپنے مقام و منصب سے فائدہ اٹھاکر دوسروں کوبھی اپنی اطاعت پر مجبور کرکے لوگوں کو انبیاء علیہم السلام…

جہاد اور تائيد الہي

خداوند عالم قرآن مجيد ميں فرماتا ہے كہ ' جو شخص اللہ تعالى كى راہ ميں جہاد كرتے ہيں ہم انہيں اپنے راستے كى ہدايت كرتے ہيں_(154)حضرت صادق عليہ السلام فرماتے ہيں كہ مبارك ہو اس انسان كے لئے جو اللہ تعالى كى رضا كى خاطر اپنے نفس اور خواہشات…

جہاد اكبر

نفس كے ساتھ جہاد اس قدر مہم ہے كہ اسے پيغمبر اكبر نے جہاد اكبر سے تعبير فرمايا ہے اتنا اہم جہاد ہے كہ جنگ والے جہاد سے بھى اسے بڑا قرار ديا ہے_حضرت على عليہ السلام نے نقل فرمايا ہے كہ' رسول خدا(ص) نے ايك لشكر دشمن سے لڑنے كے لئے روانے كيا…

امتوں کے ساتھ خدا کا طر یقۂ کار (الٰہی سنّتیں )

ارشاد ہو تا ہے: (سُنَّةَ اﷲ ِ فِی الَّذینَ خَلَوامِنْ قَبْلُ وَلَنْ تَجِدَلِسُنَّةِ اﷲ ِتَبْدِیْلاً) (١)'جو لوگ پہلے گذر گئے ان کے بارے میں بھی خدا کی (یہی )سنّت رہی ہے اور تم خدا کی سنّت میں ہرگز تغیر تبدل نہیں پائو گے ' ۔البتّہ قرآن کریم…