اپنا طبيب خود انسان

انسان نفسانى بيماريوں اور اس كے علاج كو واعظين سے سنتا يا كتابوں ميں پڑھتا ہے ليكن بالاخر جو اپنى بيمارى كو آخرى پہچاننے والا ہوگا اور اس كا علاج كرے گا وہ خود انسان ہى ہوگا_ انسان دوسروں كى نسبت درد كا بہتر احساس كرتا ہے اور اپنى مخفى صفات…

امامت

حضرت رسول اکرم ۖ مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کر کے ،جب اِس شہر میں پہنچے تو اس شہر کے لوگوں اور وہاںبسنے والے مہاجر مسلمانوں نے بڑے زور و شور سے آپ کا استقبال کیا اسی وجہ سے اِنھیں انصار اور ہجرت کرنے والوں کو مہاجر کا نام دیا گیا، آپ نے وہاں…

استکبار اور استضعاف کی اہمیت

قر آ ن کی رو سے استکبا ر اور استضعاف کا مطلب بیان کر نے کے بعد یہ مطلب بیان کر دینا ضرو ری ہے کہ کیا قر آن کی رو سے استکبا ر اور مستضعفین کی خا ص اہمیت ہے ؟ یا اخلاقی لحا ظ سے ان کا بذا ت خود کو ئی مثبت یا منفی رخ نہیں ہے ؟جواب میں کہا جا…

تہذيب نفس كے مراحل

حفاظت قبلي: اخلاقى اصول صحت كا لحاظ اور گناہوں اور برے اخلاق سے اپنے آپ كو محفوظ ركھنا نفس كو پاك كرنے كا آسان ترين اور بہترين مرحلہ ہوا كرتا ہے جب تك نفس انسان گناہ ميں آلودہ نہيں ہوا اور اس كا ارتكاب نہيں كيا تب فطرى نورانيت اور صفا قطب…

الٰہی جلال اور اخلاقی اقدار کی ہم آہنگی

مکر وفریب کی تدبیر اخلاقی اعتبار سے و ہاںبری اور ناپسندہے جب مقصد باطل کی حمایت اور حق کی مخالفت کرناہو۔حالانکہ الٰہی جال عین حق ہے اور اسی وجہ سے خداوندعالم اپنے مکر وجال کے متعلق ارشاد فرماتاہے:(اِنَّ کَیْدِیْ مَتِیْن )(١)'بیشک میر…

خاتمیت

١۔ دین اسلام کے جاودانی ہونے کی وجہ سے شریعت اسلام کا کسی دوسرے نبی کی بعثت سے منسوخ ہونے کا احتمال ختم ہوجاتا ہے، لیکن یہ احتمال باقی رہتا ہے کہ کوئی ایسا نبی مبعوث ہو جوخود دین اسلام کی ترویج کرے اور اس کا مبلغ ہو،جیسا کہ گذشتہ انبیاء…

انبیاء علیہم السلام کی امتیں

ایک تو یہ کہ مختلف امتو ں سے متعلق آیات کو تفصیل کے ساتھ الگ الگ رکھ کر تحقیق کی جا ئے اور پھر آیات کی تقسیم بندی اور تحقیقی جا ئزے کے بعد ان سے حا صل ہو نے وا لے نتیجو ں کا جا ئزہ لیا جا ئے ۔ تحقیق کا یہ طریقہ طویل گفتگو کا طا لب ہے اور اس…

کام کا واجب ہونا اور صنعت و حرفت کی اہمیت

اسلام چونکہ ایک فطری اور اجتماعی دین ہے، لہذا اس نے کارو کسب کوواجب قرارد یا ہے اور بیکار انسانوں کی اہمیت کا قائل نہیں ہے۔اسلام میں،ہرفرد کوا پنے سلیقہ اورشوق کے مطابق صنعت وحرفت جس کی طرف خدائے متعال نے انسانی فکر کی ہدایت کی ہے ان میں سے…

نماز

خدائے متعال فرماتا ہے :(ماسلککم فی سقر،قالوا لم نک من المصلّین )(مدثر٤٣٤٢)'جب اہل جہنم سے پوچھا جائے گاآخرتمھیں کس چیز نے جہنم میں پہنچادیا ہے ؟تووہ کہیں گے ہم نمازگزارنہیں تھے ۔'پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:'نماز دین…

نفس كے ساتھ جہاد

اس سے سخت مقابلہ اور متصل جہاد چاہئے اور نفس اور روح كو رام كرنے اور اس كى خواہشات پر قابو پانے كے لئے بہت سخت جنگ كرنى پڑتى ہے_ پيغمبر عليہ السلام اور ائمہ طاہرين سے الہام لے كر عقل كى مدد سے اس كے لائو لشكر سے جنگ كريں اور نفس كے تجاوزات…