حضرت امام مہدی (علیہ السلام) کا پرچم

664

عصر ظہور میں ایک مسلمان کو گمراہی سے بچانے کے واسطے حضرت امام مہدی(علیہ السلام)کے پرچم کی تفصیلات اور آپ کا جو مخصوص شعار اور نعرہ ہوگا اسے بھی بیان کیا گیا ہے تاکہ اس پرچم کی نشانی سے حضرت امام مہدی(علیہ السلام)کے ظہور کے منتظرین ہدایت پائیں گے۔عبداللہ بن شریک سے روایت ہے۔”حضرت امام مہدی(علیہ السلام) کے ساتھ رسول اللہ کا پرچم جو “المغلبہ” ہو گا (غالب آنے والا پرچم ) کاش کہ میں اس زمانہ کودرک کرو اور میں اس کی طرف بلا رہاہوں۔(حوالہ: ابن حماد ص۹۴۲،حدیث۲۷۹، القول المختصرص۰۰۱، باب نمبر۳، برہان المتقی ص۲۵۱،باب۷ ج۴۲،)۲۔ ابو اسحاق نے نوف البکائی سے روایت نقل کی ہے “مہدی(علیہ السلام) کے پرچم پر یہ تحریر موجود ہوگی “البعیة اللہ”….بیعت اللہ کے لئے ہے”(حوالہ: ابن حماد،۹۴۲،ج۳۷۹، القول المختصر:۱۰۱باب ۳ج۶۳،برہان المتقی ۲۵۱ باب۷ حدیث ۵۲، فرائدفوائدالفکر۸ باب ۴ینابیع المودة۵۳۴باب ۳۷

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.