اقوال حضرت امام علی النقی علیہ السلام

403

(۱)قال الامام علی النقی علیہ السلام :” من ھانت علیہ نفسہ فلا تاٴمن شرھ”(۱)ترجمہ ۔حضرت امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ھیں :” جس نے اپنی شخصیت کو پامال کر دیا اسکے شر سے بچو ” ۔
(۲ )قال الامام علی النقی علیہ السلام:” الدنیا سوق ، ربح فیھا قوم و خسر آخرون “(۲)ترجمہ ۔حضرت امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ھیں :” دنیا ایک بازار ھے جس میں ایک قوم فائدہ اٹھاتی ھے اور دوسری نقصان”۔
(۳)قال الامام علی النقی علیہ السلام:”من جمع لک و دہ و رایہ فاجمع لہ طاعتک ” ( ۳)ترجمہ ۔حضرت امام علی نقیعلیہ السلام فرماتے ھیں :” جو بھی تم سے دوستی کا دم بھرے اور نیک مشورہ دے تم اپنے پورے وجود کے ساتھ اسکی اطاعت کرو “۔
حوالہ:۱۔ تحف العقول ص ۳۶۲۲۔ تحف العقول ص ۸۸۰۳۔تحف العقول ص
 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.