حضرت ولی عصرؑ کی ولادت باسعادت

حضرت ولی عصر علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور آپ کے وجود مبارک سے متعلق روایات بے شمار ہیں، امام علیہ السلام کی ولادت باسعادت کوبیان کرنے والی تفصیلی روایات معتبر کتب حدیث میں موجود ہیں، انھیں روایات میں سے ایک تفصیلی روایت ینابیع المودۃ کے…

سیرتِ نبویؐ میں تنقید کی بنیاد خیرخواہی اور عدل محوری پر استوار ہے

عالمی مجمعِ شیعہ شناسی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ رسولِ اکرم ﷺ کے فکری اور عملی نظام میں تنقید کسی رکاوٹ کا نام نہیں بلکہ سماجی اصلاح اور کمال کی ایک بنیادی اور ناگزیر عملی صورت تھی، جس کی اساس خیرخواہی، عدل محوری اور شوریٰ و مشاورت کے…

رہبرِ انقلاب کی ہزاروں خواتین اور لڑکیوں سے خطاب

رہبرِ معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح ملک کے مختلف علاقوں سے آنے والی ہزاروں خواتین اور لڑکیوں سے خطاب میں حضرت فاطمہ زہراؑ کو ہر میدان میں ایک آسمانی انسان قرار دیا جو اعلیٰ ترین صفات سے مزین ہیں۔ آپ نے گھر اور معاشرے میں عورت کے مقام اور…

رہبر انقلاب اسلامی: اسلامی جمہوریہ اور امریکا کا اختلاف ماہیتی اور دو نظریات کے مفادات کا ٹکراؤ ہے

یوم طلبہ اور سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے پیر 3 نومبر 2025 کی صبح ملک کے اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے اسٹوڈنٹس اور اسی طرح مسلط کردہ بارہ روز جنگ کے کچھ شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

امریکا کی خواہش، مذاکرات نہیں بلکہ اپنی مرضی مسلط کرنا اور منہ زوری ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے منگل 23 ستمبر 2025 کی رات عوام سے ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے بارہ روزہ جنگ میں ایرانی قوم کی وحدت و یکجہتی، یورینیم کی افزودگي کی اہمیت، امریکا کی دھمکیوں کے مقابلے میں ایرانی قوم اور نظام کے مضبوط اور عاقلانہ موقف جیسے…

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قوم سے تیسرا خطاب

امریکی صدر کی گستاخانہ بات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہ "ایران کو تسلیم ہونا ہوگا"، رہبر انقلاب نے فرمایا: یہ بات درحقیقت دشمنی کی اصل کو آشکار کرتی ہے۔ ان کے تمام بہانے — چاہے وہ جوہری مسئلہ ہو، میزائل پروگرام، یا انسانی حقوق — صرف پردہ پوشی کے…

۱۵۰۰ میلاد نبوی کی تابندگی

آپ تشریف لائے تاکہ "اِقْرَأ" اور قلم کے پیغام کے ذریعے جہالت کو للکاریں اور اس دنیا کو، جو بت پرستی، ظلم اور نادانی میں ڈوبی ہوئی تھی، توحید اور دانائی کی روشنی سے ہمکنار کریں۔ آپ نے عورت کے لیے کرامت عطا کی، یتیم کے لیے پناہ گاہ بنے، اور…

امریکی صدر کے منہ سے باعظمت ایران کے سرینڈر ہونے کی بات، چھوٹا منہ بڑی بات ہے، صیہونی حکومت ایران کی…

صیہونی حکومت کے حملے اور اس پر اسلامی جمہوریہ کی فتح کے بعد جمعرات 26 جون 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی نے ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والے اپنے تیسرے پیغام میں قوم کو مخاطب کیا۔ انھوں نے اس فتح پر قوم کو مبارکباد پیش کی اور بڑے اہم نکات کی طرف…

جو شخص خدا کے لیے خلوص سے جنگ نہیں کرتا، وہ حسینی نہیں ہے

حزب اللہ کے کمانڈر شہید فؤاد شکر کی بیٹی محترمہ خدیجہ شکر نے ویب سائٹ .khamenei.ir کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں اپنے والد، ان کی جدوجہد، حزب اللہ میں ان کی شمولیت، ان کے کردار اور ان کی شہادت کے بارے میں تفصیل سے بات کی۔ انھوں نے اس انٹرویو…