توكل ميں توحيد

توكل ميں توحيد: مومن كا توكل اور بھروسه صرف خدائے تعاليٰ پر هے > وَ عَلَى اللَّهِ فَتَوَكَّلُوا إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ‏<اگر تم ايمان والے هو تو صرف خدا پر توكلت كرو.توحيد پر ايمان كالازمه يه هے كه توكل صرف الله تعاليٰ پهو اس…

عقل کامل کے فوائداور اثرات

١۔حق کے اوپر استقامتحضرت علی :(ثمرة العقل الاستقامة)(٢)'عقل کا پھل استقامت (ثابت قدمی )ہے'(ثمرةالعقل لزوم الحق)(٣)'عقل کا پھل حق کے ساتھ دائمی وابستگی ہے ' ٢۔دنیا سے دشمنی رکھناکامل عقل کا ثمر ہےحضرت علی :..............(٢)غررالحکم…

عقل کے لشکر

اور یہ خواہشات اور ہوس کو روکنے اور ان پر قابو پانے اور خاص طور سے ہوی وہوس کو کچلنے کے لئے عقل کی معاون ثابت ہوتی ہیں۔کیونکہ(جیسا کہ ہم بیان کرچکے ہیںکہ) عقل تو فہم وادراک اور علم ومعرفت کا ایک آلہ ہے۔ جو انسان کو چیزوں کی صحیح تشخیص اور…

شوہر کے حقوق اوربیوی کی ذمہ داریاں

شوہر کے حقوق اوربیوی کی ذمہ داریاںمیاں بیوی کے درمیان حسن ارتباط کی برقراری کیلئے ضروری ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے حقوق کی رعایت کرے۔ امانت داریاس سلسلے میں پیامبر اکرم7نے فرمایا: فَلَكُمْ عَلَيْهِنَّ حَقٌّ وَ لَهُنَّ عَلَيْكُمْ حَقٌّ وَ…

جنگ بدر

جنگ بدرجنگ بدرکی ابتداء یھاں سے هوئی کہ مکہ والوں کا ایک اھم تجارتی قافلہ شام سے مکہ کی طرف واپس جارھا تھا اس قافلے کو مدینہ کی طرف سے گزرنا تھا اھل مکہ کا سردار ابوسفیان قافلہ کا سالار تھا اس کے پاس ہزار دینار کا مال تجارت تھا پیغمبر اسلام…

قبلہ کی تبدیلی

قبلہ کی تبدیلیبعثت کے بعد تیرہ سال تک مکہ میں اور چند ماہ تک مدینہ میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم حکم خدا سے بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز پڑھتے رھے لیکن اس کے بعد قبلہ بدل گیا اور مسلمانوں کو حکم دیا گیا کہ وہ مکہ کی طرف رخ…

ہجرت پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

ہجرت پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم مختلف قبائل قریش اور اشراف مکہ کا ایک گروہ جمع هوا تاکہ وہ" دار الند وہ" میں میٹنگ کریں اور انھیں رسول اللہ کی طرف سے درپیش خطرے پر غور وفکر کریں(کہتے ھیں) اثنائے راہ میں انھیں ایک خوش ظاھر بوڑھا…

ابليسي وسوسوں كے مقابل مين تذكر

يقيني طور پر اچھي چيزيں (هدايت والے امور):كس كام كے كرنے يا نه كرنے كے بارے ميں انسان كے دل ميں جتنے بھي خيالات آتے هيں انهيں تيں صورتوں ميں منحصر هوتے هيں اگر كوئي كام ايسا هو كه اس كي خوبي او راچھائي بالكل روشن هو اور وه سراسر خير هو تو…

خواہشات کا علاج

ہوس کی تخریبی طاقتانسانی خو اہشات اس کیلئے جس مقدار میں مفید ہیں اس کے مطا بق انکے اندر قدرت اور طاقت بھی پا ئی جاتی ہے چنانچہ اگر یہ غلط راستے پر لگ جائیں تو پھر یہ اپنی طاقت کے اعتبار سے ہی انسانی زندگی کو تہہ وبالا کر کے رکھ دیتی ہیں…

خو ا ہشات کی تباہ کاری کے مراحل

مگر ان تمام محرکات کے درمیان خواہشات اور ہویٰ وہوس ایسا محرک ہے کہ اگر خواہشات اپنی رو میں ہوں اوران میں طغیانی آجائے تو پھریہ انسان کے اندر موجود دوسرے محرکات کو بالکل معطل اور ناکارہ بنا دیتے ہیں اور عقل،دل،ضمیر،فطرت اورارادہ کی حیثیت…