اسلام میں اخلا قی تر بیت کے طر یقے(حصہ دوم)

ا حترام شخصیت کے طریقےاخلاق اسلامی کی اساسی بنیاد انسان کا اپنی ذاتی کرامت اور شرافت کی طرف توجہ دینا ہے: 'یقینا ً ہم نے اولاد آدم کو کرامت سے نوازا ( انھیں عزت عطا کی ) ...اور انھیں اپنی بہت سی مخلوقات پر واضح فوقیت و برتری عطا کی۔ (1)خود…

صبر

نفسانی صفات میں سب سے عام اور اہم روکنے والی صفت 'صبر ' ہے۔ 'صبر ' کے معنی عربی لغت میں حبس کرنے اور دباؤ میں رکھنے کے ہیں۔(٢) اور بعض نے اسے بے تابی اور بے قراری سے نفس کو باز رکھنے سے تعبیر کیا ہے۔ (٣) اخلاقی اصطلاح میں صبرنام ہے نفس کو…

رسول اللہ ( ص)کے ایک سو بیس صفات

رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات(1)آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب چلتے تھے تو تکبرانہ انداز میں نہ چلتے بلکہ آہستہ آہستہ اور با وقار انداز میں چلتے۔(2)جب کسی کو مخاطب کرتے تو اپنا پورا بدن اس شخص کی…

رحمۃ للعالمین

آج اس پر عجیب خاموشی اور خوف چھایا ہوا ہے اور لوگ اپنے گھروں ، دروازوں کے شارفوں اور کچھ لوگ پہاڑ کی چوٹیوں پر سے عبدالمطلب کے پوتے کی عظمت و جلالت کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ آپ خانہ کعبہ تک پہنچ گئے لشکر اسلام اپنے آسمانی رہبر کی قیادت…

مشق وتمرین سے تقوی کا حصول

جب هم بچے كو مدرسے ميں داخل كرتے هيں تو پهلے روزنه وه كچھ پڑھ سكتاهے اور نه هي لكھ سكتاهے بلكه كام كي ابتداء اس كے لئے سخت مشكل اور مشقت طلب هوتي هے ليكن رفته رفته وه پڑھنے لكھنے سے مانوس هوجاتاهے اور پڑھائي لكھائي اس كي عادت بن جاتي هے تو…

تذكر

خيال گناه و ياد خدا: تفسير برهان ميں اس آيه كي تفسير ميں حضرت امام محمدباقر اور جناب امام جعفرصادق سے ايك روايت واردهوئي هے جس كا خلاصه يه هے كه جب مومن كے دل ميں دفعتاً كبھي گناه كا خيال آتاهےتو گروه ابليس كي جانب سے اس پر اس گناه كو…

ذات رسول اسلام،درس عبرت

آپ ۖ نے فرمایا 'کیا تمھیں یہ پسند نہیں کہ اونٹوں کی جگہ پر میں خود تمھارے ساتھ ہوں؟(١)یہ تھی حضور ۖ کی سیرت کہ کفار میں مال غنیمت تقسیم فرما رہے ہیں اور ادھر صحابہ کا امتحان بھی ہو رہا ہے کہ آخر یہ لوگ کتنے پانی میں ہیں، حضور ۖ کا سوال کرنا…

معراج رسول (ص)

معراج کی کیفیت قرآن و حدیث کی نظر سے قرآن حکیم کی دوسورتوں میں اس مسئلے کی طرف اشارہ کیا گیا ھے پھلی سورت بنی اسرائیل ھے اس میں اس سفر کے ابتدائی حصے کا تذکرہ ھے ۔ (یعنی مکہ کی مسجد الحرام سے بیت المقدس کی مسجد الاقصٰی تک کا سفر) اس سلسلے…

اسلام کے پھلے مھاجرین

پیغمبراکرم نے اس چھوٹے سے گروہ کی حفاظت اور مسلمانوں کے لئے حجاز سے باھر قیام گاہ مھیاکرنے کے لئے انھیں ہجرت کا حکم دے دیا اور اس مقصد کےلئے حبشہ کو منتخب فرمایا اور کھا کہ وھاں ایک نیک دل بادشاہ ھے جو ظلم وستم کرنے سے اجتناب کرتا ھے ۔ تم…

ابوسفیا ن وابوجھل چھپ کر قرآن سنتے ھیں

اتفاق سے سب نے واپسی کے لیے ایک ھی راستے کا انتخاب کیا اور ان کی اچانک ایک دوسرے سے ملاقات هوگئی اور ان کا بھانڈا وھیں پر پھوٹ گیا انھوں نے ایک دوسرے کوملامت کی اور اس بات پر زوردیا کہ آئندہ ایسا کام نھیں کریں گے ، اگر نا سمجھ لوگوں کو پتہ…