علم اخلاق اور دوسرے علوم
١۔ علم اخلاق اور فقہ
علم فقہ مکلّف انسان کے اعمال و رفتار کے بارے میں دو جہت سے بحث کرتا ہے:الف۔ اُخروی آثار کے لحاظ سے یعنی ثواب وعقاب کے لحاظ سے، جو واجب و حرام جیسے عناوین کے تحت بیان ہوتے ہیں۔ب۔ دنیاوی آثار کے لحاظ سے جس میں صحیح و…