ملت ایران اور عالمی استکبار

استعمار معاشرے میں نفرت اور تقسیم پیدا کرتا ہے لوگوں کو آپس میں لڑاتا ہے طبقات کے درمیان دیوار کھڑی کرتا ہے تاکہ کمزور اور تقسیم شدہ معاشرہ اس کا آسانی سے شکار بن سکے_

2

استعمار معاشرے میں نفرت اور تقسیم پیدا کرتا ہے لوگوں کو آپس میں لڑاتا ہے طبقات کے درمیان دیوار کھڑی کرتا ہے تاکہ کمزور اور تقسیم شدہ معاشرہ اس کا آسانی سے شکار بن سکے_
ایران میں استعمار ایسا نہ کر سکا کیونکہ ایرانی قوم متحد اور اگاہ قوم ہے
دوسری چیز اصل مسئلہ نظام کا ہے شخصیات سے نہیں وہ اس نظام کو ختم کرنا چاہتے ہیں اس نظام اسلامی کی حفاظت کے لیے ایران نے ایسا نظم و ضبط اور سسٹم تیار کیا ہے کہ اتنی شہادتوں کے بعد بھی وہ اس نظام کو ختم نہیں کر سکے_
جنگ دوبارہ شروع ہے اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں ہماری مسلح افواج دوبارہ جنگ شروع کرنے اور کسی بھی وقت حملے کے لیے تیار ہیں اسرائیل نے بیروت پر حملہ کیا تو ہماری مسلح افواج فیصلہ کن جواب دے گی انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی واپسی ایرانی حقوق کے تحفظ میں جنگ کے خاتمے سے مشروط ہے امریکہ کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ اب بھی جاری ہے جب تک یہ اقدامات کسی خاص نتیجے تک نہیں پہنچ جاتے تمام قیاس ارائیاں غیر متعلق ہیں عباس عراقچی کا بیان_
کل رات ایک بار پھر امریکہ نے جارحیت کرتے ہوئے خلیجی ممالک کی سرزمین سے ایران کے جزیرہ متشم میں پاسداران انقلاب اسلامی کے کمیونیکیشن سسٹم کو ٹارگٹ کیا ایران نے بھی منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈارونز کے ذریعے نشانہ بنایا کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں لیکن کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کی ایران نے سختی سے تردید کی ہے ایران کے بحری بیڑے پر امریکی حملے کا جواب دو عرب ممالک میں امریکی اڈوں پر بھاری عمل سے جواب دے دیا گیا بڑی جنگ شروع ایران کا شمالی اسرائیل سے انخلاء کا ارڈر حملہ بیروت حملے کا جواب ہوگا ابنائے حرمز اور باب المندب بند،یمن بھی جنگ میں کود پڑا ۔۔ ایران کی سخت وارننگ جہاں سے حملہ ہوگا جواب وہیں دیا جائے گا ایرانی وزارت خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران اپنی خود مختاری سلامتی اور قومی مفادات کے خلاف ہونے والی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور متناسب جواب دے گا عباس عراقچی_
ٹرمپ کی نیتن یاھو پر گالیوں کی برسات اور کہا کہ اگر میں نہ ہوتا تو ایران تمہاری چمڑی ادھیڑ دیتا ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود اسرائیل نے لبنان پر حملہ کر دیا ادھر ایرانی میزائلوں کے خوف سے اسرائیل میں بغاوت فوج میں جانے سے بہتر موت ہے ہزاروں یہودی سڑکوں پر نکل ائے 2جون کی خونی رات لبنان میں خون بھری ہولی کھیلی گئی رات بھر اسرائیل بیروت پر حملے کرتا رہا ایران کی سخت وارننگ ایرانی جواب نے پورے مشرق وسطی میں طاقت کا توازن بدل لیا بین الاقوامی میڈیا نیٹ ورک اور جان ہیلمر کی ایک خصوصی اور انتہائی اہم رپورٹ سامنے اگئی ہے رپورٹ کے مطابق ایران کی حالیہ فوجی کاروائیوں اور سخت ترین جواب نے امریکہ اسرائیل اور ان کے اتحادیوں کو پورے مشرق وسطی میں اپنی جنگی حکمت عملی پر دوبارہ غور کرنے پر مجبور کر دیا ہے مغربی طاقتیں پیچھے ہٹنے پر مجبور ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے دیے گئے جاندار جواب کے بعد اب مغربی طاقتیں خطے میں اپنی من مانی کرنے سے ڈر رہی ہیں اور ان کا دفاعی ضرور خاک میں مل گیا ہے اسرائیل اور اس کے سرپرستوں نے جو جنگی منصوبے بنا رکھے تھے ایرانی ایکشن نے ان تمام منصوبوں کو الٹ کر رکھ دیا ہے جس وجہ سے اب وہ ایک نئی اور محتاط حکمت عملی بنانے پر مجبور ہیں اس خصوصی تجزیہ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ خطے میں اب طاقت کا توازن بدل چکا ہے ایرانی مسلح افواج اور اس کی امی قوتوں نے جس جارحانہ انداز میں جواب دیا ہے اس نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اب کوئی بھی بیرونی طاقت خطے میں اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتی دفاعی ماہرین کے مطابق یہ صورتحال اسرائیل اور امریکہ کے لیے ایک بہت بڑا اسٹریٹجک دھچکا ہے جان ہیلمر کی اس خصوصی رپورٹ نے تازہ ترین جواب محض ایک کاروائی نہیں تھا بلکہ اس نے پورے مشرق وسطی کا نقشہ اور جنگی توازن ہمیشہ کے لیے بدل کر رکھ دیا ہے_
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے امریکی اور اسرائیلی ملکیت والے جہاز پر جوابی کاروائی کی گئی ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی بحری فوج نے ایک امریکی اور اسرائیلی ملکیت والے بحری جہاز ایم ایس سی سارسکا کو نشانہ بنایا گیا ہے ایرانی میڈیا کے مطابق یہ کاروائی اس وقت کی گئی جب بحیرہ عمان میں امریکی فوج نے ایک ایرانی جہاز لیان سٹار پر حملہ کیا اس کے رد عمل میں ایرانی بحری فوج نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے کروز میزائل کے ذریعے ایم ایس سی سارسکا نامی جہاز کو نشانہ بنایا ہے سپاہ پاسداران انقلابی اسلامی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں یہ سخت تنبیہ کی گئی ہے کہ اس خطے میں امریکی فوج کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا_
ایران نے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ ایران دشمن کو ہر طرح کا جواب دینے کے لیے تیار ہے کاش کہ خطے کے سارے مسلم ممالک ایک ہو جاتے اور ایران کا ساتھ دیتے تو خطے کے امن کے لیے بہتر ہوتا ۔ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکا اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب ہو گئی ہے امریکی ایوان نمائندگان نے ایران کے خلاف جنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے رائٹرز کے مطابق ریپبلکن اکثریت والے امریکی ایوان نمائندگان نے بدھ کے روز ایک قرارداد منظور کر لی ہے جس کا مقصد ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنا مشکل ہو گیا ہے بہرحال دنیا طاقت کی زبان سمجھتی ہے کل تک قطر ایران کے جنوبی کوریا سے قطر منتقل شدہ رقوم روکے ہوئے تھا اج میزائلوں کی زبان میں بات کرنے کے بعد وہی قطر ایران کو اپنے ملک بلا کر ان کی رقوم لوٹانے کی بات کر رہا ہے۔ایرانی صدر مسعود پز شکیان نے کہا ہے کہ ایران ذلت کے ساتھ سفارت کاری کے عمل میں شریک نہیں ہوگا اور ان کا ملک ایٹمی ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا خطے میں عدم استحکام کا اصل ذمہ دار اسرائیل ہے امریکہ سے مذاکرات کے حوالے سے کہا کہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونے کی مشکلات کا بخوبی علم ہے انہوں نے مزید کہا کہ یہ ممکن نہیں کہ جنگ بھی ہو اور اس کے بعد سب کو پہلے جیسا ہو۔۔ ایران کے رکن پارلیمان اور سابق وزیر خارجہ منو چہر متکی نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ ایران کے مقابلے میں فوجی میدان میں ناکام رہا ہے وہ اب سفارتی چالوں سے اپنے مقاصد حاصل کرنے کے در ہے ایران کے سابق وزیر خارجہ اور پارلیمنٹ مجلس شوری اسلامی کے رکن منو چہر متکی نے امریکہ کی ایران پالیسی پر سخت تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ واشنگٹن فوجی محاذ پر ناکامی کے بعد اب سفارتی ذرائع سے اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ایک خصوصی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ بخوبی جانتا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی مہم جوئی کا نتیجہ اس کے حق میں نہیں ہوگا اس لیے وہ مذاکرات کے ذریعے اپنے مقاصد کے حصول کے در پے ہے ۔منو چار متکی کا کہنا تھا کہ اج بھی واشنگٹن ایران کی یورینیم افزودگی روکنے اور موجودہ ذخائر کی حوالگی کا مطالبہ کر رہا ہے جو ایران کے لیے ناقابل قبول ہے۔ایران کے سپریم لیڈر نے یہ بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ دشمن کی صفوں میں ایران نے ہلچل مچا دی ہے ایران کھڑا تھا ایران کھڑا ہے اور انشاءاللہ ایران کھڑا رہے گا ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ ایران وینزویلا نہیں کہ ایک دن میں امریکہ فتح سمیٹ کر واپس چلا جائے_

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.